ترکی میں داعش سے منسلک 7 افراد گرفتار

ترکی میں پولیس نے داعش کے 7 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ترک ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی میں پولیس نے داعش کے 7 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

ترک پولیس نے استنبول کے ضلع سلطان بائلی میں7 مشتبہ افراد کو داعش کے ساتھ تعلق کے الزام میں گرفتار کیا ہے ۔ ان افراد پر الزام ہے کہ انہوں نے داعش کے لئے مزید افراد کو بھرتی کرنے اور تنظم کا پروپیگنڈہ پھیلانے کی ذمہ داری لی ہوئی تھی۔

News Code 1883886

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 2 =