شامی فورسز نے سویداء میں 120 سے زائد وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

شامی فورسز نے صوبہ سویداء کے مختلف علاقوں میں داعش سے منسلک وہابی دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن میں 126 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فورسز نے صوبہ سویداء کے مختلف علاقوں میں داعش سے منسلک وہابی دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن میں 126 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق شامی فوج کا صوبہ سویداء میں داعش اور النصرہ فرنٹ سے منسلک وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے شامی فورسز نے گذشتہ ایک ماہ کے دوران 126 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ عرب ذرائع کے مطابق امریکہ اور اسرائیل خطے کے اسلامی ممالکم یں عدم استحکام پیدا کرنے کے لئے سعودی رعب سے منسلک وہابی دہشت گردوں کو آلہ کار کے طور پر استعمال کررہا ہے اور امیرکہ کو اس سلسلے میں سعودی عرب کے یزیدی بادشاہ کی حمایت بھی حاصل ہے۔    

News Code 1883337

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 6 =