امریکہ اور یورپ کے درمیان اقتصادی جنگ کا آغاز

فرانس کے وزير خزانہ نے امریکہ کو متنہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور یورپ کے درمیان اقتصادی جنگ کا آغاز ہوگیا ہے اور یورپ پہلے سے قوی اور مضبوط ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانس کے وزير خزانہ برونو لومیر  نے امریکہ کو متنہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور یورپ کے درمیان اقتصادی جنگ کا آغاز ہوگیا ہے اور یورپ پہلے سے قوی اور مضبوط ہے۔ فرانس کے وزير خزانہ نے کہا کہ اگر امریکہ نے یورپ کے خلاف  ٹیرف میں اضافہ کیا تو یورپ اس کام ضبوط اور مستحکم جواب دےگا۔ اس نے کہا کہ اقتصادی جنگ میں یورپی ممالک امیرکہ کا متحدہ طور پر مقابلہ کریں گے۔ فرانس کے وزیر خزانہ نے کہا کہ تجارتی جنگ کا آغاز ہوگيا ہے۔

News Code 1882062

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha