29 مئی، 2018، 7:05 PM

افغان سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 9 افراد ہلاک

افغان سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 9  افراد ہلاک

افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 9 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے افغان ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 9  افراد ہلاک  ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق افغان فورسز کی فائرنگ سے 9  افراد ہلاک  جب کہ 8 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ صوبے ننگر ہار میں سکیورٹی فورسز نے ایک ایسے گھر کو نشانہ بنایا جہاں دہشت گردے چھپے ہوئے تھے۔ افغان سکیورٹی اہلکاروں نے مکان سے فائرنگ کے بعد حملہ کردیا۔ جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

News ID 1881051

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha