مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے عراق کی صدر پارٹی کے سربراہ مقتدی صدر سے ٹیلیفون پر عراق اور علاقہ کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں گفتگو کی ہے۔ اس گفتگو میں دو طرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترک صدر نے مقتدی صدر کو پارلیمانی انتخاب میں کامیابی پر مبارک باد پیش کی۔
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے عراق کی صدر پارٹی کے سربراہ مقتدی صدر سے ٹیلیفون پر عراق اور علاقہ کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں گفتگو کی ہے۔
News ID 1881004
آپ کا تبصرہ