1 مئی، 2018، 8:01 PM

اسرائیل سے فلسطینیوں پر حملے متوقف کرنے کا مطالبہ

اسرائیل سے فلسطینیوں پر حملے متوقف کرنے کا مطالبہ

یورپی یونین نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینیوں شہریوں پر فوجی حملوں کو بند کردے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے یورپ آن لائن کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یورپی یونین نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینیوں شہریوں پر فوجی حملوں کو بند کردے۔ یورپی یونین کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو مظاہرین کے خلاف جنگی گولیوں سے استفادہ کرنے سے پرہیز کرنا چاہیے۔ اطلاعات کے مطابق  فلسطینی شہریوں کے وطن واپسی مظاہروں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں اب  تک 42 افراد شہید اور 4 ہزار سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

News Code 1880419

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha