26 اپریل، 2018، 10:51 PM

امریکہ نے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے نکلنے کا ابھی فیصلہ نہیں کیا

امریکہ نے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے نکلنے کا ابھی فیصلہ نہیں کیا

امریکہ کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ امریکہ نے ابھی تک مشترکہ ایٹمی معاہدے سے نکلنے کا فیصلہ نہیں کیا ہے جبکہ ایران کا کہنا ہے کہ اگر امریکہ مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہوگيا تو ایران این پی ٹی سے خارج ہوجائے گا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ریانوسٹی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کے وزیر دفاع نے جیمزمٹیس نے کہا ہے کہ امریکہ نے ابھی تک مشترکہ ایٹمی معاہدے سے نکلنے کا فیصلہ نہیں کیا ہے جبکہ ایران کا کہنا ہے کہ اگر امریکہ مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہوگيا تو ایران این پی ٹی سے خارج ہوجائے گا۔ اس نے کہا کہ ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کے بارے میں امریکہ کی تشویش باقی ہے جبکہ شمالی کویرا کا ایٹمی پروگرام بھی خطے کے لئے خطرے کا باعث ہے۔ امریکی وزیر دفاع نے کہا کہ امریکہ نے ابھی تک مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہونے کا فیصلہ نہیں کیا ہے۔

ادھر ایران کے مجمع تشخیص مصلجت  نظام  کے سکریٹری محسن رضائی نے کہا ہے کہ اگر امریکہ مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہوگیا تو ایران بھی این پی ٹی معاہدے سے خارج ہوجائے گا۔

News ID 1880314

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha