جنوب لبنان میں اسرائیل کا ڈرون طیارہ گر کرتباہ

غیر ملکی ذرائع کے مطابق جنوب لبنان میں اسرائیل کا ڈرون طیارہ گر کرتباہ ہوگيا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رشیا ٹوڈے کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جنوب لبنان میں اسرائیل کا ڈرون طیارہ گر کرتباہ ہوگيا ہے۔ اطلاعات کے مطابق جنوب لبنان میں برعشیت اور بیت حانون شہروں کے درمیان اسرائیل کا ڈرون طیارہ گر کر تباہ ہوا ہے المنار نے بھی اسرائیلی ڈرون طیارے کے سرنگوں ہونے کی خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی ڈرون کے سرنگون ہونے کی وجوہات کے بارے میں ابھی تک کوئی علم نہیں ہے۔

News Code 1879734

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 1 =