عمان کے وزیر خارجہ آج رات تہران پہنچیں گے

عمان کے وزير خارجہ آج رات تہران پہنچیں گے جہاں وہ ایران کے اعلی حکام سے دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عمان کے وزير خارجہ یوسف بن علوی  آج رات  تہران پہنچیں گے جہاں وہ ایران کے اعلی حکام سے دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہے کہ یوسف بن علوی ایرانی وزير خارجہ محمد جواد ظریف اور ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

News Code 1879416

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 5 =