مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطین اطلاع رسانی سینٹر کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عبری سائٹ ٹائمز آف اسرائيل نے انکشاف کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی اور عربی حکام کا مشترکہ اور خفیہ اجلاس منعقد ہوا ہے جس میں سعودی عرب، بحرین، امارات ، عمان ، اردن اور قطر کے اعلی حکام نے شرکت کی ہے۔ فلسطینی ذرائع کے مطابق اس اجلاس میں اسرائیلی نمائندوں نے بھی شرکت کی۔
فلسطینی ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی اور عربی حکام کا مشترکہ اور خفیہ اجلاس منعقد ہوا ہے جس میں سعودی عرب، بحرین، امارات ، عمان ، اردن اور قطر کے اعلی حکام نے شرکت کی ہے۔
News ID 1879395
آپ کا تبصرہ