شہزادہ ولیم رواں برس مشرق وسطیٰ کا دورہ کریں گے

کنگسٹن پیلس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ رواں برس موسم گرما میں پرنس ولیم فلسطین، اسرائیل اور ارد ن کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کنگسٹن پیلس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ رواں برس موسم گرما میں پرنس ولیم فلسطین، اسرائیل اور ارد ن کا دورہ کریں گے۔ فلسطینی صدرمحمود عباس اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے پرنس ولیم کے دورہ ٔمشرق وسطیٰ کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔

News Code 1879088

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 13 =