مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پرکس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کی وزارت خآرجہ کی ترجمان ہیدر نوئرٹ نے ہندوستان اور پاکستان پر زوردیا ہے کہ وہ باہمی کشیدگی کم کرنے کیلیے مذاکرات کا راستہ اختیار کریں۔ امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ امریکہ چاہتا ہے کہ دونوں ممالک کشیدگی ختم کرنے کیلیے مذاکرات کا آغاز کریں کیوں کہ تمام مسائل کا حل بات چیت کے ذریعہ نکالا جاسکتا ہے۔
امریکہ نے ہندوستان اور پاکستان پر زوردیا ہے کہ وہ باہمی کشیدگی کم کرنے کیلیے مذاکرات کا راستہ اختیار کریں۔
News ID 1879072
آپ کا تبصرہ