ناروے میں چھوٹے طیارے کے حادثے میں 2 افراد ہلاک

خبر آئی ڈی: 4225932 -
ناروے میں ایک چھوٹے طیارے کے حادثے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ترک ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ناروے میں ایک چھوٹے طیارے کے حادثے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق طیارہ فنی خرابی کے باعث جزیرہ لوفتن کے ساحل پر گر کر تباہ ہوگیا۔ امدادی ٹیمیںم وقع پر پہنچ گئی ہیں اور انھوں نے دو افراد کی لاشوں کو برآمد کرلیا ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

1 + 1 =