9 جنوری، 2018، 11:16 AM

امریکی صدر ٹرمپ کا سالانہ میڈیکل معائنہ جمعہ کو ہوگا

امریکی صدر ٹرمپ کا سالانہ میڈیکل معائنہ جمعہ کو ہوگا

وائٹ ہاؤس کے ترجمان کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کا سالانہ میڈیکل معائنہ جمعہ کو ہوگا۔ طبی معائنے میں دماغی معائنہ شامل نہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے این بی سی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے ترجمان کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کا سالانہ میڈیکل معائنہ جمعہ کو ہوگا۔ طبی معائنے میں دماغی معائنہ شامل نہیں۔وائٹ ہاؤس کے ترجمان کے مطابق میڈیا میں صدر ٹرمپ کے دماغی توازن ٹھیک نہ ہونے سے متعلق پروپیگنڈہ کیا گیا جب کہ صدرذہین ہیں۔ٹرمپ کا طبی معائنہ والٹر ریڈ نیشنل ملٹری میڈیکل سینٹر میں جمعہ کوہوگا۔ وائٹ ہاؤس کے نائب پریس سیکریٹری ہوگن گڈلے کاکہنا ہے کہ میڈیا ٹرمپ کی ذہنی کیفیت کو منفی طور پر بڑھا چڑھا کے پیش کررہا ہے لیکن حقیقت میں ایسا نہیں ہے ۔صدر ٹرمپ سیاست کے ساتھ ساتھ دیگر شعبوں میں بھی کافی مہارت رکھتے ہیں۔

News ID 1877921

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha