مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزیردفاع مشرق وسطیٰ،مغربی افریقہ اورجنوبی ایشیاکے5 روزہ دورے پرروانہ ہو گئے ہیں۔ پینٹاگون کے مطابق امریکی وزیردفاع جیمزمیٹس 4دسمبرکوپاکستان کادورہ کریں گے،امریکی وزیر دفاع اردن اور پھر پاکستان آئیں گے،امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس پہلے مرحلے میں مصر پہنچیں گے۔ جیمز میٹس دورے کے آخری مرحلے میں کویت کا دورہ کریں گے۔
امریکی وزیردفاع مشرق وسطیٰ،مغربی افریقہ اورجنوبی ایشیاکے5 روزہ دورے پرروانہ ہو گئے ہیں۔
News ID 1877061
آپ کا تبصرہ