مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صدر حسن روحانی کی میزبانی میں تینوں قوا عدلیہ، مقننہ اور مجریہ کے سربراہان کا اجلاس منعقد ہوگا۔ اس اجلاس میں ملکی اور غیر ملکی امور پر تبادلہ خییال کیا جائے گا۔ اجلاس میں صدر حسن روحانی، پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی اور عدلیہ کے سربراہ آملی لاریجانی شرکت کریں گے۔
صدر حسن روحانی کی میزبانی میں تینوں قوا کے سربراہان کا اجلاس منعقد ہوگا۔
News ID 1876908
آپ کا تبصرہ