30 اکتوبر، 2017، 11:21 PM

ایران کی تینوں قوا کے سربراہان کا مشترکہ اجلاس

ایران کی تینوں قوا کے سربراہان کا مشترکہ اجلاس

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی، اسپیکر علی لاریجانی اور عدلیہ کے سربراہ آيت اللہ آملی لاریجانی نے مشترکہ اجلاس میں ملکی اور غیر ملکی امور پر تبادلہ خیال کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی، اسپیکر علی لاریجانی اور عدلیہ کے سربراہ آيت اللہ آملی لاریجانی نے مشترکہ اجلاس میں ملکی اور غیر ملکی امور پر تبادلہ خیال کیا۔یہ اجلاس ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کی میزابانی میں منعقد ہوا ۔ ایران کی تینوں قوا کے سربراہان نے اس اجلاس میں ملکی اور غیر ملکی چيلنجوں کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا۔

News ID 1876323

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha