10 اکتوبر، 2011، 2:45 PM

آج تینوں قوا کے سربراہان کا اجلاس منعقد ہوگا

آج تینوں قوا کے سربراہان کا اجلاس منعقد ہوگا

مہر نیوز- 10اکتوبر2011ء: ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی میزبانی میں آج تینوں قوا کے سربراہان کا اجلاس منعقد ہوگا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکرڈاکٹر علی لاریجانی کی میزبانی میں آج تینوں قوا کے سربراہان کا اجلاس منعقد ہوگا۔ ایران کے صدر محمود احمدی نژاد، عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ صادق لاریجانی اور پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی اس اجلاس میں ملک کے اہم امور اور علاقائی و بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ یاکل کریں گے۔

News ID 1429369

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha