19 اکتوبر، 2017، 6:19 PM

قندھار میں طالبان کے کار بم دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 58 تک پنہچ گئی

قندھار میں طالبان کے کار بم دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 58 تک پنہچ گئی

افغانستان کے صوبے قندھار میں طالبان دہشت گردوں کی طرف سے فوجی بیس پر ہونے والے کار بم دھماکے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 58 تک پہنچ گئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صوبے قندھار میں طالبان دہشت گردوں کی طرف سے فوجی بیس پر ہونے والے کار بم دھماکے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 58 تک پہنچ گئی ہے۔ افشغان فوج کے ترجمان  دولت وزیر نے کہا ہے کہ طالبان دہشت گردوں نے افغانستان کے صوبے قندھار میں فوجی بیس پردو گاڑیوں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 58 افراد ہلاک ہوگئے جن میں فوجیوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔ طالبان دہشت گردوں نے ایک بیان میں اس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

News ID 1876064

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha