28 ستمبر، 2017، 12:59 PM

ایرانی وزیر خارجہ کی اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ کی اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل سے ملاقات

نیویارک میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نیویارک میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش سے ملاقات  اور گفتگو کی۔اس ملاقات میں مشترکہ ایٹمی معاہدے اور علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

News ID 1875590

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha