مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نیویارک میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش سے ملاقات اور گفتگو کی۔اس ملاقات میں مشترکہ ایٹمی معاہدے اور علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
نیویارک میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل سے ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1875590
آپ کا تبصرہ