13 ستمبر، 2017، 11:22 AM

شام کی 85 فیصد زمین وہابی دہشت گردوں سے پاک کردی گئی

شام کی 85 فیصد زمین  وہابی دہشت گردوں سے پاک کردی گئی

روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ شام کی 85 فیصد زمین وہابی دہشت گردوں سے پاک کردی گئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رشیا ٹوڈے کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ شام کی 85 فیصد زمین  وہابی دہشت گردوں سے پاک کردی گئی ہے۔ شام میں مستقر روسی فوج کی مشترکہ کمانڈ کے بیان کے مطابق اگرشام کی 27 ہزار 800 کلو میٹرکی اراضی آزاد ہوجائے تو شام دہشت گردوں کے وجود سے باکل پاک ہوجائےگا۔

News ID 1875233

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha