12 ستمبر، 2017، 2:26 PM

ترکی نے داعش سے منسلک 25 افراد کو گرفتار کرلیا

ترکی نے داعش سے منسلک 25 افراد کو گرفتار کرلیا

ترک پولیس نے ترکی کے شہر استنبول میں داعش سے منسلک 25 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترک پولیس نے ترکی کے شہر استنبول میں داعش سے منسلک 25 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق گرفتار ہونے والے دہشت گردوں میں  2 دہشت گرد کمانڈر بھی شامل ہیں۔ ترک پولیس نے آج صبح مخۃلف کارروائیوں میں داعش سے منسلک وہابی دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے۔آناتولی کے مطابق 22 دہشت گرد غیر ملکی ہیں۔

News ID 1875216

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha