2 ستمبر، 2017، 4:26 PM

سعودی عرب کا ایک وفد عنقریب ایران کا دورہ کرےگا

سعودی عرب کا ایک وفد عنقریب  ایران کا دورہ کرےگا

کویت کے ایک اخـبار نے باخبر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کا ایک وفد عنقریب ایران کا دورہ کرےگا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کویت کے اخـبار الجریدہ  نے باخبر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کا ایک وفد عنقریب  ایران کا دورہ کرےگا۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کا وفد اس سفر میں تہران میں سعودی عرب کے سفارتخانہ اور مشہد میں اس کے قونصل خانہ کو پہنچنے والے نقصانات کا تخمینہ لگائے گا۔ کویتی اخبار کے مطابق حج کے دوران ایران اور سعودی عرب کے درمیان جاری کشیدگی میں کافی کمی واقع ہوئی ہے۔

News ID 1874995

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha