مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کرنے کے لئے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی تہران پہنچ گئی ہیں۔ صدر حسن روحانی کی حلف برداری کی تقریب میں 8 صدور ، 19 اسپیکر ، 9 نائب صدور اور زراء اعظم ، 7 ڈپٹی اسپیکر ، 11 وزراء خارجہ اور 35 خصوصی ایلچی شرکت کررہے ہیں۔ حلف برداری کی تقریب ایرانی پارلیمنٹ میں آج منعقد ہوگی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کرنے کے لئے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی تہران پہنچ گئی ہیں۔
News ID 1874346
آپ کا تبصرہ