مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نےقزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایرانی وزیر خارجہ شانگہائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے آستانہ کے دورے پر ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے آستانہ میں روسی وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1873065
آپ کا تبصرہ