مہر خبررساں ایجنسی نے کویت کی کونا خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کویت کے بادشاہ شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے ساتھ مختصر ملاقات کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ کویت کے بادشاہ نے اس سے قبل سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان اور امارات کے حاکم سے بھی ملاقات اور گفتگو کی کویت کے بادشاہ قطر اور سعودی عرب کے درمیان جاری کشیدگی کو ختم کرنے کے لئے ثالثی کا کردار ادا کررہے ہیں ۔
کویت کے بادشاہ شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے ساتھ مختصر ملاقات کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔
News ID 1873043
آپ کا تبصرہ