6 مارچ، 2017، 10:23 AM

شمالی کوریا کا نامعلوم ہدف کی طرف میزائل فائر

شمالی کوریا کا نامعلوم ہدف کی طرف میزائل فائر

جنوبی کوریا کی فوج کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے بحر جاپان کی جانب نامعلوم ہدف کی طرف میزائل فائر کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جنوبی کوریا کی فوج کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے بحر جاپان کی جانب  نامعلوم ہدف کی طرف میزائل فائر کیا ہے۔ جنوبی کوریا کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ شمالی کوریا نے تونگ چانگ ری سائٹ سے میزائل فائر کیا ہے جو شمالی کوریا کے مشرقی ساحل میں گرا ہے۔ اطلاعات کے مطابق تونگ چانک ری سائٹ شمالی کوریا اور چین کی سرحد پر واقع ہے شمالی کوریا نے گذؤتہ برس بھی یہاں سے ایک طویل فاصلے تک مار کرنے والا میزائل داغا تھا۔۔ ادھر جاپان نے اعلان کیا ہے بحر جاپان کے اقتصادی زون میں تین میزائل گرے ہیں۔

News ID 1870890

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha