مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سفری پابندیوں سےمتعلق امریکی صدر کانیاحکم نامہ تاخیرکاشکار ہے۔ حکم نامے کو رواں ہفتے جاری ہو نا تھا ۔وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ نیا حکم نامہ اب اگلے ہفتے جاری ہو گا ۔بیس جنوری کوجاری حکم نامےکوعدالت نےمعطل کردیاتھا۔سان فرانسسکو،واشنگٹن اوردیگرریاستوں نےسفری پابندی کوعدالت میں چیلنج کیاتھا۔ٹرمپ کا کہنا ہے کہ نئےحکم نامےمیں ریاستوں کےقانونی اعتراضات دورکیےجائیں گے۔
سفری پابندیوں سےمتعلق امریکی صدر کانیاحکم نامہ تاخیرکاشکار ہے۔
News ID 1870644
آپ کا تبصرہ