5 فروری، 2017، 6:27 PM

ترک پولیس نے داعش سے منسلک 400 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا

ترک پولیس نے داعش سے منسلک 400 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا

ترکی کی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ترکی کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کر داعش سے منسلک 400دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ترکی کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کر داعش سے منسلک  400 وہابی دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ ترک پولیس کے مطابق اس نے ترکی کی سرحد پر شانلی اورفہ  شہر سے زیادہ تر دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے ترکی کا یہ شہر شام کی سرحد پر واقع ہے۔ترک حکومت کے مطابق وہابی دہشت گرد تنظیم داعش اس وقت ترکی کے لئے بہت بڑا خطرہ ہے۔

News ID 1870230

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha