15 نومبر، 2016، 10:49 AM

افغانستان میں 8 وہابی دہشت گرد گروپوں کا پاکستان کے خلاف اتحاد

افغانستان میں 8 وہابی دہشت گرد گروپوں کا پاکستان کے خلاف اتحاد

افغانستان میں 8 وہابی دہشت گردگروپوں نے پاکستان کے خلاف مشترکہ کارروائیاں کرنے پر اتفاق کرلیا ہے ان وہابی دہشت گرد گروپوں میں لشکرجھنگوی، سپاہ صحابہ، قاری حسین گروپ،عمرخلیفہ منصور گروپ شامل ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جیو نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان میں  8 وہابی دہشت گردگروپوں نے پاکستان کے خلاف مشترکہ کارروائیاں کرنے پر اتفاق کرلیا ہے ان وہابی دہشت گرد گروپوں میں لشکرجھنگوی، سپاہ صحابہ، قاری حسین گروپ،عمرخلیفہ منصور گروپ شامل ہیں۔ وہابی دہشت گرد گروپوں نے پاکستان مخالف کارروائیوں کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق کرلیا ہے۔

News ID 1868330

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha

    تبصرے

    • فرید هاشمی PK 19:37 - 2016/11/15
      0 0
      مجھے صرف اتنا کوئی بتادے کہ یہ سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی تو پاکستان کے گروپس ہیں یہ کب سے افغانی بنے ہوے ہیں ؟!