مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے نائب ولی عہد محمد بن سلمان اقتدار کے لئے اس قدر بے تاب ہیں کہ وہ بادشاہ بننے کے لئے اپنے والد اور موجودہ فرمانروا شاہ سلمان کو بھی نشانہ بنا سکتے ہیں۔ سعودی عرب کے نائب ولیعہد اور وزیر دفاع محمد بن سلمان نے سعودی عرب کو عالمی سطح پر بدنام کردیا ہے سعودی عرب کی یمن میں جارحیت جاری ہے سعودی عرب کا اقتصادی حوالے سے دیوالیہ ہوگیا ہے۔ اس ملک میں کام کرنے والے مزدور فاقہ کشی کی زندگی بسر کررہے ہیں ۔ غیر ملکی ذرائع نے سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل سلیمانی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے نائب ولی عہد محمد بن سلمان اقتدار کے لئے اس قدر بے تاب ہیں کہ وہ بادشاہ بننے کے لئے اپنے والد اور موجودہ فرمانروا شاہ سلمان کو بھی نشانہ بنا سکتے ہیں ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی عرب کے خونخوار وزیر دفاع اقتدار تک پہنچنے کے لئے اپنے باپ اور موجودہ بادشاہ سلمان کو بھی قتل کرسکتے ہیں۔
غیر ملکی ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے نائب ولی عہد اور وزیر دفاع محمد بن سلمان اقتدار کے لئے اس قدر بے تاب ہیں کہ وہ بادشاہ بننے کے لئے اپنے والد اور موجودہ فرمانروا شاہ سلمان کو بھی نشانہ بنا سکتے ہیں۔
News ID 1867436
آپ کا تبصرہ