17 ستمبر، 2016، 8:51 AM

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 4 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 4 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوجیوں نے بیت المقدس اور الخلیل میں فلسطینیوں کی طرف فائرنگ کرکے 4 فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے بیت المقدس اور الخلیل میں فلسطینیوں کی طرف فائرنگ کرکے 4 فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے ایک گاڑی پر بلا شتعال فائرنگ کر کے ایک خاتون اور نوجوان کو شہید کر دیا ۔جبکہ صیہونی فوج نے دیگر 2الگ الگ فائرنگ کے واقعات میں مزید 2فلسطینی شہری شہید کر دیئے ہیں ،اس طرح مجموعی طور پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے تازہ واقعات میں ایک خاتون سمیت 4فلسطینی شہری شہید ہوگئے ۔

News ID 1866961

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha