مہر خبررساں ایجنسی نے المانر کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطین کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی جوان شہید ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق زکریا الکفارنہ کو اسرائیلی فوجیوں نے جبالیا کے مشرق میں فائرنگ کرکے شہید کردیا ۔ اسرائیلی فوج کی فلسطینیوں کے خلاف جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔
فلسطین کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی جوان شہید ہوگیا ہے۔
News ID 1877530
آپ کا تبصرہ