13 ستمبر، 2016، 1:58 PM

قندھار کے ایک ہسپتال میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک

قندھار کے ایک ہسپتال میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک

افغانستان کے صوبے قندھار کے ایک ہسپتال میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے افق کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صوبے قندھار کے ایک ہسپتال میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ صوبائی گورنر کے ترجمان کے مطابق دونوں حملہ آور ڈاکٹروں کے بھیس میں تھے، ہلاک ہونے والوں میں دو حملہ آور وں کے علاوہ ہسپتال کے عملے کا ایک رکن بھی شامل ہے۔ اطلاعات کے مطابق  ہسپتال فلاحی ادارے ریڈ کراس کے زیر انتظام ہے،ریڈ کراس کے مطابق جنوبی افغانستان کا یہ واحد ہسپتال ہے جہاں آپریشن کی سہولت دستیاب ہے۔

News ID 1866891

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha