ترکی میں کرد باغیوں سے جھڑپوں کے دوران 11 ترک فوجی ہلاک

ترکی کے مشرقی صوبے میں کرد باغیوں سے جھڑپوں کے دوران 11 ترک فوجی ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے جب کہ ترک فضائیہ کی جوابی کارروائی میں 13 کرد باغی بھی مارے گئے ہیں۔

مہر خبررساں نے حریت کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے مشرقی صوبے میں کرد باغیوں سے جھڑپوں کے دوران 11 ترک فوجی ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے جب کہ ترک فضائیہ کی جوابی کارروائی میں 13 کرد باغی  بھی مارے گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ترکی کے مشرقی صوبے وان میں کرد باغیوں نے جھڑپوں کے دوران 11 ترک فوجیوں کو ہلاک اور 8 کو زخمی کردیا جب کہ ترک  فضائیہ کی جوابی کارروائی میں 13 کرد باغی ہلاک ہوگئے۔ ترک حکام کاکہنا ہے مشرقی صوبے وان میں کرد باغیوں کے خلاف آپریشن جاری ہے جس کے دوران کرد باغیوں سے جھڑپ میں 11 فوجی مارے گئے جب کہ 8 زخمی ہوگئے ہیں۔

News Code 1866666

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 3 =