مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان اور امریکی نائب صدر جوبایڈن کے درمیان انقرہ میں بند دروازوں کے پیچھے مذاکرات ہوئے ہیں مذاکرات میں وہابی مذہبی رہنما فتح اللہ گولن کے ترکی کے حوالے کرنے پر بات چیت کی گئی ہے۔ ترکی کے ٹی وی چینلوں نے ملاقات کے بارے میں خبر نشر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ملاقات میں سنی کرد باغیوں پر ترکی کے حملے ، فتح اللہ گولن کی حوالگی اور شام کے بارے میں دونوں رہنماؤں کے درمیان گفتگو متوقع ہے۔ ادھر ترکی کے
ترکی کے دار الحکومت انقرہ میں امریکی نائب صدر جو بائیڈن کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ترک وزیر اعظم بن علی یلدرم نے کہا کہ ترک امریکی تعلقات کو بگاڑنے کی کسی کوشش کی اجازت نہیں دی جائے گی ترک وزیر اعظم نے کہا کہ فتح اللہ گولن پر ترک سرزمین پر مقدمہ چلایا جائے گا۔
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان اور امریکی نائب صدر جوبایڈن کے درمیان انقرہ میں بند دروازوں کے پیچھے مذاکرات ہوئے ہیں مذاکرات میں وہابی مذہبی رہنما فتح اللہ گولن کے ترکی کے حوالے کرنے پر بات چیت کی گئی ہے۔
News ID 1866445
آپ کا تبصرہ