11 اگست، 2016، 1:44 AM

کشمیر میں جاری کشیدگی کے پیچھے پاکستان کا ہاتھ

کشمیر میں جاری کشیدگی کے پیچھے پاکستان کا ہاتھ

ہندوستانی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے کشمیر کی صورت حال کا ذمہ دار پاکستان کو قراردیتے ہوئے کہا کہ دنیا کی کوئی طاقت ہم سے جموں و کشمیر نہیں لے سکتی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستانی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے کشمیر کی صورت حال کا ذمہ دار پاکستان کو قراردیتے ہوئے کہا کہ  دنیا کی کوئی طاقت ہم سے جموں و کشمیر نہیں لے سکتی۔ ایوان میں  راج ناتھ سنگھ کا کہنا تھا کہ دنیا کی کوئی طاقت ہم سے جموں و کشمیر نہیں لے سکتی جب کہ پاکستان سے اگر بات چیت کا عمل شروع ہواتووہ صرف پاکستان کے زیر انتظآم  کشمیر کے مسئلے پر ہوگا۔جبکہ پاکستان کا کہنا ہے کہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ایک عالمی مسئلہ ہے ۔

News ID 1866132

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha