مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستانی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ اگست کی 3، 4 تاریخ کو سارک کانفرنس میں شرکت کرنےکیلئے پاکستان کا دورہ کریں گے۔
اطلاعات کے مطابق راج ناتھ سنگھ سار ک وزرائے خارجہ کی دو روزہ کانفرنس میں شرکت کیلئے اگست کے پہلے ہفتے میں پاکستان کا دورہ کریں گے ۔ پٹھان کوٹ حملے کے بعد یہ کسی سنیئر ہندوستانی رہنما کا پاکستان کا دورہ ہوگا۔
ہندوستانی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ اگست کی 3، 4 تاریخ کو سارک کانفرنس میں شرکت کرنےکیلئے پاکستان کا دورہ کریں گے۔
News ID 1865810
آپ کا تبصرہ