10 جولائی، 2016، 12:16 AM

کشمیر میں ہندوستانی فوج کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 12 تک پہنچ گئی

کشمیر میں ہندوستانی فوج کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 12 تک پہنچ گئی

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکے قصبے ترال میں ہندوستانی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 12 تک پہنچ گئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع ابلاغ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکے قصبے ترال میں ہندوستانی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 12 تک پہنچ گئی ہے۔ ترال میں حزب المجاہدین کے اہم کمانڈر برہان مظفر وانی کی نماز جنازہ میں شریک مظاہرین پر فوج کی فائرنگ سے 12 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کشمیر کے مختلف علاقوں سے ہزاروں لوگ کرفیو اور دیگر پابندیاں توڑتے ہوئے برہان وانی کے آبائی قصبے ترال پہنچے ، لوگوں نے اس موقع پر آزادی اور برہان کے حق میں نعرے لگائے جبکہ پاکستانی پرچم بھی لہرائے گئے ۔

News ID 1865372

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha