سعودی عرب میں عید الفطر 6 جولائی کو ہوگی

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، جس کے نتیجے سعودی عرب میں عید الفطر 6 جولائی بروز بدھ کو ہوگی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے عرب ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، جس کے نتیجے سعودی عرب میں عید الفطر 6 جولائی بروز بدھ کو ہوگی۔سعودی حکومت کے سرکاری اعلان کے مطابق سعودی اعلیٰ عدالتی کونسل کو شوال کا چاند نظر آنے کی شہاتیں نہیں ملیں، لہٰذا سعودی عرب میں رمضان المبارک کے پورے 30 روزے ہوں گے اور عید 6 جولائی بروز بدھ ہوگی۔ ادھر عید سے قبل میدنہ منورہ میں دو بم دھماکے ہوئے ہیں جن کے نتیجے میں 5 سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔

News Code 1865258

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha