8 جون، 2016، 1:31 AM

ایرانی وزارت خارجہ کی کربلا میں بم دھماکے کی مذمت

ایرانی وزارت خارجہ کی کربلا میں بم دھماکے کی مذمت

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کربلائے معلی میں بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی ککی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کربلائے معلی  میں بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان نے بم دھماکے کے متاثرین کے ساتھ  ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہابی دہشت گرد بے گناہ افراد کو اپنی بربریت کا نشانہ بناتے ہیں۔ واضح رہے کہ کربلا میں بم دھماکے میں 10 افراد شہید اور 26 زخمی ہوگئے ہیں جبکہ حملے کی ذمہ داری داعش دہشت گردوں نے قبول کرلی ہے۔

News ID 1864591

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha