مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کی ریاست بہار کے سابق وزیر اعلیٰ جیتن رام منجی کے قافلے پر مظاہرین نےحملہ کر کے ان کے محافظوں کی گاڑی کو آگ لگا دی ۔اطلاعات کے مطابق ریاست بہار کے سابق وزیر اعلیٰ جیتن رام منجی دومریا بلاک ایل جے پی کے صدر سدیش اور ان کے بھائی سنیل کے قتل پر تعزیت کے لئے جا رہے تھے کہ ان کے قافلے پر مظاہرین نے حملہ کر کے ان کے محافظوں کی گاڑی کو نذر آتش کر دیا ۔
ہندوستان کی ریاست بہار کے سابق وزیر اعلیٰ جیتن رام منجی کے قافلے پر مظاہرین نےحملہ کر کے ان کے محافظوں کی گاڑی کو آگ لگا دی ۔
News ID 1864315
آپ کا تبصرہ