27 مئی، 2016، 4:34 PM

ریاست بہار کے سابق وزیر اعلیٰ کے قافلہ پر حملہ/ محافظوں کی گاڑی نذر آتش

ریاست بہار کے سابق وزیر اعلیٰ کے قافلہ پر حملہ/ محافظوں کی گاڑی نذر آتش

ہندوستان کی ریاست بہار کے سابق وزیر اعلیٰ جیتن رام منجی کے قافلے پر مظاہرین نےحملہ کر کے ان کے محافظوں کی گاڑی کو آگ لگا دی ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کی ریاست بہار کے سابق وزیر اعلیٰ جیتن رام منجی کے قافلے پر مظاہرین نےحملہ کر کے ان کے محافظوں کی گاڑی کو آگ لگا دی ۔اطلاعات کے مطابق  ریاست بہار کے سابق وزیر اعلیٰ جیتن رام منجی دومریا بلاک ایل جے پی کے صدر سدیش اور ان کے بھائی سنیل کے قتل پر تعزیت کے لئے جا رہے تھے کہ ان کے قافلے پر مظاہرین نے حملہ کر کے ان کے محافظوں کی گاڑی کو نذر آتش کر دیا ۔

News ID 1864315

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha