4 مئی، 2016، 12:28 PM

روس کو شام میں ترکی کے اقدامات پر تشویش

روس کو شام میں ترکی کے اقدامات پر تشویش

روسی وزير خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ روس کو شام میں ترکی کے زمینی فوجی حملے پر سخت تشویش ہے ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روسی وزير خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ روس کو شام میں ترکی کے زمینی فوجی حملے پر سخت تشویش ہے ۔

لاوروف نے کہا کہ شام پر ترکی کے ممکنہ حملے پر روس کو کافی تشویش ہے  اس سے قبل ترک حکام نے شام کے اندر فوجی کارروائی کی خبـر دی تھی۔ ترکی  سنی کردوں کو بہانہ بنا کر مسلسل عراق اور شام کے کرد علاقوں پر بمباری کررہا ہے۔

News ID 1863765

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha