مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ ترکی آشکارا طور پروہابی تکفیری دہشت گردوں کو تعاون فراہم کررہا ہے اور روسی شہریوں کو داعش میں شامل ہونے کے لئے بھی مدد پہنچارہا ہے جسے روس فراموش نہیں کرےگا۔ روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ خطے میں روس کے کردار کو کمرنگ کرنے کی کوشش کررہا ہے لیکن اس کی یہ کوشش ناکام ہوجائے گا۔ روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ ترکی اور بعض دیگر ممالک شام میں دہشت گردوں کے ذریعہ انقلاب لانا چاہتے تھے جو ناکام ہوگیا ہے۔
روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ترکی آشکارا طور پروہابی تکفیری دہشت گردوں کو تعاون فراہم کررہا ہے اور روسی شہریوں کو داعش میں شامل ہونے کے لئے بھی مدد کررہا ہے جسے روس فراموش نہیں کرےگا۔
News ID 1861573
آپ کا تبصرہ