مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر عراق کے دارالحکومت بغداد پہنچ گئے ہیں۔ امریکی وزیر دفاع عراقی حکام کے ساتھ عراق کی تازہ ترین صورتحال اور دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔
امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر عراق کے دارالحکومت بغداد پہنچ گئے ہیں۔
News ID 1863394
آپ کا تبصرہ