24 مارچ، 2016، 11:57 AM

بھارتی وزیراعظم کی یوم پاکستان پر مبارکباد

بھارتی وزیراعظم کی یوم پاکستان پر مبارکباد

بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے یوم پاکستان کے موقع پر پاکستانی قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نےبھارتی میڈیا کےحوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے یوم پاکستان کے موقع پر پاکستانی قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ اطلاعات کےمطابق نریندر مودی نے یوم پاکستان پر پاکستانیوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے پاکستان کی ترقی وخوشحالی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔ اس موقع پر بھارتی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ خطے میں کشیدگی اور تشدد سے پاک ماحول کے لیے سرگرم ہیں اور پاکستان سے تمام معاملات مذاکرات کے ذریعے طے کرتے ہوئےاچھے ہمسایوں جیسے تعلقات چاہتے ہیں۔

News ID 1862761

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha