16 مارچ، 2016، 1:07 PM

شام اور یمن میں فوجی کارروائیوں میں ہرگز شرکت نہیں کریں گے

شام اور یمن میں فوجی کارروائیوں میں ہرگز شرکت نہیں کریں گے

ملائشیا کے وزیر دفاع ہشام الدین حسین نے اعلان کیا ہے کہ ملائشیا ہرگز شام اور یمن میں جاری فوجی کارروائیوں میں شرکت نہیں کرےگا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ملائشیا کے وزیر دفاع  ہشام الدین حسین نے اعلان کیا ہے کہ ملائشیا  ہرگز شام اور یمن میں جاری فوجی کارروائیوں میں شرکت نہیں کرےگا۔

اس نے کہا کہ  ریاض میں موجود ملائشیا کی فضائیہ کے اہلکار صرف اداری امور میں مصروف ہیں اوروہ  فوجی کارروائیوں میں شریک نہیں ہیں۔ ملائشیا کے فوجیوں نے سعودی عرب میں 16 فروری سے 10 مارچ تک جاری فوجی مشقوں میں حصہ لیا۔

News ID 1862572

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha