ملائشیا
-
ملائیشیا کا صیہونی حکومت پر ہتھیاروں کی پابندی عائد کرنے کا مطالبہ
ملائیشیا کے وزیراعظم نے غزہ اور لبنان میں جاری جارحیت کو روکنے کے لئے صیہونی حکومت کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی کا مطالبہ کیا۔
-
ڈی 8 اجلاس آج استنبول میں شروع ہوگا، اسرائیل کے خلاف مشترکہ موقف ایجنڈے میں شامل
8 ترقی پذیر مسلمان ممالک کا اجلاس استنبول میں ہوگا جس میں صہیونی حکومت کے خلاف مشترکہ موقف اختیار کیا جائے گا۔
-
امریکی الزامات بے بنیاد/ ملک سے ایرانی تیل کی منتقلی کا کوئی ثبوت نہیں ملا، ملائیشین وزیر اعظم
ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے کہا کہ ملک سے منظور شدہ ایرانی تیل کی غیر قانونی شپنگ کا ثبوت نہیں ملا اور اس سلسلے میں امریکی الزامات بے بنیاد ہیں۔
-
ملائشیا، اسرائیل کی حامی امریکی ریسٹورینٹ بند
واشنگٹن کی جانب سے مسلسل صہیونی حکومت کی حمایت کے بعد ملائشیا میں امریکی کمپنی کے ایف سی کے 100 سے زائد شعبے بند ہوگئے ہیں۔
-
ملائیشیا: موساد کے لئے جاسوسی کے الزام میں تین افراد گرفتار
ملائیشیا کی پولیس نے تین مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے جن پر اسرائیلی پاسپورٹ رکھنے والے ایک شخص کو اسلحہ فراہم کرنے کا الزام ہے جسے اسی ہفتے کوالالمپور کے ایک ہوٹل سے حراست میں لیا گیا تھا۔
-
ایران اور ملائشیا کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلفونک رابطہ
عبداللہیان نے ملائشیا کے ہم منصب کے ساتھ ٹیلفون پر اوآئی سی کے اجلاس کے انعقاد کے حوالے سے گفتگو کی۔
-
پاکستانی معروف سیاستدان سینیٹر مشاہد حسین سید کی مہر نیوز سے خصوصی گفتگو/ قسط1؛
فلسطین پاکستانی عوام کے ڈی این اے میں شامل ہے/ پاک ایران گیس پائپ لائن پاکستانی عوام کی ضرورت ہے
پاکستانی سینٹ میں دفاع کمیٹی کے سربراہ نے مہر نیوز سے گفتگو میں کہا کہ ہم اسلامی جمہوریہ پاکستان میں رہتے ہیں جس کا بانی قائداعظم محمد علی جناح ہیں۔ ان کا قول، کردار اور پالیسی ہمارے لئے مقدم اور مقدس ہے اس سے کوئی انحراف کا سوچ بھی نہیں سکتا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
مسلمان ممالک میں صہیونی مصنوعات کا غیر اعلانیہ بائیکاٹ
غزہ کے خلاف صہیونی حکومت کے وحشیانہ حملے شروع ہونے کے بعد متعدد اسلامی ممالک میں صہیونی حکومت یا اس کی حمایت کرنے والی کمپنیوں کی مصنوعات کا غیر اعلانیہ بائیکاٹ جاری ہے۔
-
برطانیہ، صہیونی حکومت کے جنگی جرائم کے خلاف سو سے زائد ریلیوں کا اعلان
فلسطین کے حامیوں کے مطابق ہفتے کی رات کو پورے برطانیہ میں فلسطین کے حق میں اور اسرائیلی مظالم کے خلاف سو سے زائد ریلیاں نکالی جائیں گی۔
-
حماس سے رابطہ ہے اور جاری رہے گا، ملائیشیا کا مغربی ممالک کو دوٹوک جواب
مغربی ممالک کی جانب سے حماس سے تعلقات ختم کرنے کے لئے دباو کو مسترد کرتے ہوئے وزیراعظم انورابراہیم نے کہا ہے کہ فلسطینی مقاومتی تنظیم کے ساتھ روابط ہیں اور مستقبل میں بھی برقرار رہیں گے۔
-
نائب وزیر خارجہ برائے اقتصادی امور؛
ایشیا، افریقہ اور جنوبی امریکہ کے ممالک سے تجارت ایران کی ترجیحات میں شامل ہے
ایرانی نائب وزیر خارجہ برائے اقتصادی امور مہدی صفاری نے کہا ہے کہ ایشیا، افریقہ اور جنوبی امریکی ممالک سے معاشی اور تجارتی تعلقات کو ایران خصوصی ترجیح دیتا ہے۔
-
ملائشیا میں موساد کا منصوبہ ناکام+تصاویر
ملائیشیا کے میڈیا نے کوالالمپور میں اسرائیلی جاسوسی سروس سے وابستہ دہشت گرد سیل کی تباہی اور ایک مغوی فلسطینی کارکن کی رہائی کی خبر دی۔
-
ملائیشیا میں سیلاب کے نتیجے میں 27 افراد ہلاک اور 70 ہزار بے گھر
ملائیشیا میں سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 27 افراد ہلاک اور 70 ہزار بے گھر ہوگئے۔
-
ملائیشیا میں کشتی ڈوبنے سے 18افراد ہلاک
ملائیشیا میں کشتی ڈوبنے سے 18افراد ہلاک ہوگئےہیں۔ کشتی میں 50 افراد سوارتھے۔
-
ملائیشیا کے نئے وزیراعظم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
ملائیشیا کے نئے وزیراعظم اسماعیل صابری یعقوب نے ملک کے نئے وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔